Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dentist on Jaw Problem

person-avatar

Asking for Self, Female, 24 years old, Lahore

اسلام علیکم۔ سر مجھے ابھی تک یہ ہی کنفرم نہیں ہو سکا کہ میرے دانتوں کا اصل مسلہ کیا ہے ۔پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں چیک اپ کروانے گئی ہوں لیکن 5 مہینے کا ٹائم دے دیا ہے کہ اتنی دیر بعد آ ئیے گا آپ ۔اور پرائیویٹ کلینک کا علاج بہت مہنگا ہے ہم وہ افورڈ نہیں کر سکتے۔۔۔ میرے اوپر والے بائیں جانب کا جبڑا شاید چھوٹا ہے 3 سے چار دانت اپنی جگہ پہ نہیں ہیں وہ اندر کی جانب ہیں ۔جس کی وجہ سے میری بائیں آنکھ میں درد رہتا ہے چہرے کا بایاں حصہ بھی زیادہ تر درد کرتا ہے اس طرف کھانا بھی ٹھیک سے نہیں کھایا جاتا ۔ میں ابھی تک سپیشلسٹ ڈاکٹر کو چیک نہیں کروا سکی لہذا مجھے یہ بھی نہیں پتا کے میرے اس مسلے کا حل سرجری ہے یا braces سے ٹھیک ہو جائے گا۔ برائے مہربانی اگر آپ کو کچھ سمجھ آئے تو مجھے گائیڈ کیجیے گا ۔شکریہ

General Physician in Multan - Dr. Muhammad Mudasir Saleem

AOA ma'am, kbse he ye issue? koi test kraya ? koi med li apne? preshan na hon it's curable


0

0

Member of Marham-Forum

Aoa !
your weight ? and any medicine you are using ?


0

0

Attach Photo here: