Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 24, Sudia arab
جی السلام علیکم میں اس وقت سعودی عرب میں موجود ہوں اور مجھے تقریبا ایک سال ہو گیا ہے انے سے پہلے میں نے لاہور سے ایک دفعہ میڈیسن لی تھی اس کے بعد میں سعودی عرب اگیا میں بہت پریشان ہوں کیونکہ نیند کا بہت زیادہ مسئلہ ہے میری نیند کا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے نیند بہت زیادہ اتی ہے اور یہ مسئلہ مجھے شروع سے ہی ہے ??