Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Immunologist on Weakness, So Much Tired

person-avatar

Asking For Self, Female 26, Dera Ghazi Khan

السلام علیکم ڈاکٹر! میرا نام آصفہ ہے۔عمر 26 سال اور ایک اڑھائی سالہ بچی کی ماں ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اچھی خوراک ہونے کے باوجود بھی بہت کمزور ہوں۔ جلدی تھک جاتی ہوں حالانکہ کاموں کا بوجھ بھی نہیں۔ کمر کے نچلے حصے میں بہت درد ہو جاتا ہے۔ چاہتی ہوں کہ اگلے بچے کی پیدائش سے پہلے کچھ صحت بہتر ہو جائے۔

Attach Photo here: