Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 27, QATAR
اسلام وعلیکم میں قطر میں ہوتا ہیں مجھے گیس اور قبض بھی ہوتی ہیں کمر میں درد ہر وقت کی تھکاوٹ پٹھوں درد کرنا بلا وجہ ہڈیوں میں کڑاکوں کی آواز آنا جسکی بدولت میں ایکسرسائز نہی کرسکتا کیا یہ وٹامن ڈی کی کمی سے ایسا ہوتا یا کؤی اور مسلہ ہیں میڈیسن کتنی دیر استعمال کرنی ہیں کون سے سپشلسٹ ڈاکٹر سے ٹائم لینا چاہیے کؤی مشورہ دیں تاکہ میں پاکستان سے میڈیسن منگوا سکوں جزاک اللّہ
visit any hospital in person can't say anything without examination
I can help and guide you
you need to contact on whtsapp
Please get your ESR , uric acid and vit D levels done and then discuss with an online appointment
10 Positive Reviews