Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Neonatologist on پیدائش کے 5 دن نومود کی آنکھوں کا رنگ پیلا کیوں ہے؟

person-avatar

Asking for Someone Else, Other, Female, 1 years old, Attock

اسلام وعلیکم ڈاکٹر صاحبان میری بیٹی کی پیدائش کو آج 6 دن ہوئے ہیں نارمل ڈلیوری تھی لیکن دوران حمل زچہ کو یو ٹی آئی انفیکشن تھا شدید جس وجہ سے وہ اینٹی بائیوٹک لے رہی تھی اور خون کی کمی بھی تھی کو 3 باتل خون لگنے کے بعد 10.5 تک گیا تھا گزرے کل یعنی پانچویں دن سے نومولود کی آنکھوں کا رنگ پیلا سا نظر آیا ،باقی جسم نارمل یے آنکھیں اور ٹھوڑی پیلی ہے اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں

Attach Photo here: