Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Pediatric Orthopedic Surgeon on Collorbone Fracture

person-avatar

Asking for Someone Else, Other, Male, 5 years old, Bahawalnagar

میرے بیٹے کی عمر 5 سال ہے 4 5 دن پہلے وہ چھوٹی سی دیوار سے نیچے گرا تو اس کو سر میں چوٹ لگ گئی اور ہسلی کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔۔۔لوکل جنرل ڈاکٹر کے پاس گئے تو انہوں نے Arm Sling پہننے کو دے دیا اور کہا کہ کسی پلستر یا پلستر پٹی کی ضرورت نہیں 2 سے 3 ہفتے بعد یہ ہڈی خود ہی جڑ جاۓگی۔۔اب مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا Arm Sling پہننے سے ہڈی ٹھیک جڑ جاۓگی یا کسی پلستر یا پلستر پٹی کی ضرورت یے۔۔اور ہڈی اپنی جگہ پہ خود سیٹ ہو جائے گی اور کونسی خوراک کھلانے سے ہڈی جلدی جڑ جاۓگی ۔۔اور کوئی پریشانی والی بات تو نہیں ۔۔یہ ایکسرے 5 دن پہلے کا ہے

Attach Photo here: