Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Someone Else, Other, Male, 60 years old, Lahore
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب!
میرے چچا کی عمر تقریباً 60 سال ہے۔ انہیں کافی عرصے سے رات 8 سے 9 بجے کے بعد شدید کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے، جبکہ دن میں ٹھیک رہتے ہیں۔ K-Kort انجیکشن لگوانے سے 9 سے 10 دن آرام آتا ہے، پھر مسئلہ دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔
دوائیں: Mofest، Rapicort، Nexum، Ultivair، Erdozet، Bamifix
براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس مسئلے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور مزید کون سے ٹیسٹ کروانے چاہییں؟