Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 25, Buner
سخت کھانسی تھی ایک ہفتے تک کھانسی کی دوائی کھالی ہفتے بعد ٹھیک ہوگیا ۔ لیکن اسکے بعد سینے کے درمیان میں درد شروع ہو اس طرح لگ رہا تھا کوئی چھوری سے کاٹ رہا ہو یا کوئی چیز پھنس گیا ہے ڈاکٹر نے بہت ٹسٹ کئے ایی سی جی ، ایکسرے ، سٹی سکین ، سی بی سی ، سٹول ٹسٹ کیا سب نارمل ہیں بہت سے پین کلر لی ۔ مسکولر درد اور سوزش کم کرنے والی دوائیں بھی کھالی ۔ لیکن سینے کے درمیان دو تین مہینوں سے مستقل اور مسلسل درد جو سونے اور آرام کرنے سے کم ہوتا ہے حرکت کرنے یا دباؤ پر جانے پر بڑ جاتا ہے ابھی تک اسکی ٹھیک تشخیص نہیں ہوسکا ۔خدا را کوئی رہنمائی کرے اسکی ممکنہ وجوہات کیا ہوسکتی ہیں کہ اسکی تشخیص ہوسکے ۔ اور اس کے مطابق علاج کرکہ اس سے چھٹکارا مل جائے Please ?
aoa sir kbse he ye issue? koi test kraya? koi med li?
what ?
Patient
Post Owner
Pian killer , stomach ki dwai 2 months Kali but the pain still in
1 year ago