Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Urologist on Frequent Urination

person-avatar

Asking for Other, Male, 2 years old, Sahiwal

Aoa My baby is 22 months old. Hr 2 ghnty bad urine sy diaper bhar rhi hy, esa pehly kabhi nahi huwa. Is this ok?? Pichly 8 ghnto sy esa hy. Water intake bht zyada nahi hy but kha mormal routine sy zyada rhi hy. Also us k bht zyada rashes hogye hyn aj .

Urologist in Lahore - Asst. Prof. Dr. Athar Mehmood

Asst. Prof. Dr. Athar Mehmood - Urologist

MBBS, FCPS (Urology) | Lahore

review-stars

396 Positive Reviews

کیا آپ کو پتہ ہے جب ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر آپ کا معائنہ کرتے ہوئے مختلف سوالات کر رہاُ ہوتا ہے تو اسکا دماغ کمپیوٹر کی سپیڈ سے چل رہا ہوتا ہے۔ہر سوال کے جواب میں وہ اپنی تعلیم قابلیٹ اور تجربے کو بیک وقت استعمال کرتے ہوے ہزاروں بیماریوں کو فلٹر کرتے ہوے چند بیماریوں تک پہنچ جاتا ہے۔
مزید معائنے اور کے بعد اسکی تشخیص صرف دو یاتین بیماریوں تک پہنچ چکی ہوتی ہے۔پھر وہ مزید معائنہ کر تے ہوے اپنے آلات جسمیں سٹیتھو سکوپ،بلڈ پریشر اپریٹس وغیرہ کی مدد لیتا ہے اور تقریباً فائنل تشخیص کر لیتا ہے۔اگر مزید ضروری سمجھے تو وہ آپ کو کچھ ٹیسٹ لکھتا ہے۔آخر میں ڈاکٹر اپنا کاغذاور قلم اٹھاتا ہے اب یہ سب سے اہم مرحلہ ہے،میڈیکل کی پانچ سالہ تعلیم ،سپیشلائیزیشن کے پانچ سےسات سال کی کڑی محنت پھر مزید تجربہ ،زخیم کتابوں کی بھرمار ہزاروں ادویات کا علم کو بروئے کار لاتے ہوئے اس نے یہ سوچنا ہے کونسی دوائی اس مریض کے لیے بہترین ہے،اسکے سائڈ افیکٹس،جسم پہ اثرات اور اور باقی دوائیوں کے ساتھ انکا ری ایکشن مریض کے لیے کتنا مفید ہوگا ،کتنی ڈوز مریض کے وزن اور عمر کے حساب سے دینی ہے یہ بھی اسنے ہی سوچنا ہے۔اس ٹوٹل مشقت میں اسکا دماغ کا میٹا بولزم پیک پہ ہوتا ہے۔اور پھر جب وہ نسخہ تجویز کردیتا ہے تو وہ اپنے مریض کی ہر زمہ داری لے چکا ہوتا ہے۔یوں تو اس میں دس سے پندرہ منٹ صرف ہوتے ہیں لیکن ایک انتہائی پروفیشنل شخص اپنی قابلیت اور صلاحیت کے تمام جوہر بروئے کار لا چکا ہوتا ہے۔
وہ چار سے پانچ منٹ جو اسپشلسٹ ڈاکٹر اپنے مریض کو دے رہا ہوتا ہے اصل میں وہ 15 سے 20 سال کی محنت ہوتی ہے جسے وہ بروئے کار لا کر اپنا نسخہ لکھتا ہے ۔لیکن کچھ لوگ اس محنت کو لالچ مہنگائ پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔


0

0

Urologist in Multan - Asst. Prof. Dr. Muhammad Waqas Khan

Asst. Prof. Dr. Muhammad Waqas Khan - Urologist

MBBS, MCPS (General Surgery), FCPS (Urology), FRCS (Urology), FACS (USA) | Multan

review-stars

1,067 Positive Reviews

plz take online video consultation.thank
https://www.marham.pk/doctors/multan/urologist/dr-muhammad-waqas-khan


0

0

Attach Photo here: