Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Urologist on نفس میں جلن اور بچہ نہ ہونا

person-avatar

Asking For Self, Male 32, quetta

بچپن میں میری سنت والد نے ایک سال کی عمر میں کروائی تھی میں نے جب معلوم کیا تو بتایا کہ وہ مجھے بچپن میں کوئی چیز نفس سے اتی تھی ڈاکٹر نے بولا سنت کرواو جلدی پھر جب میں جوان ہو تو مجھے پیشاب میں جلن کا مسلہ ہوا اور پیشاب کے قطرے نکلتے تھے ایک دفعہ تو بہت قطرے پیشاب کے آئے تھے شلوار گیلی ہوگئی تھی اور پانی کا زیادہ استعمال کرتا ہوں پھر جلن نہیں ہوتی اور ہمبستری کے دوران دوسری مرتبہ کرنے سے نفس میں جلن ہوتی ہے اور نومبر2025 میں شادی کی ہے ابھی جب بیوی کے ساتھ دوسری مرتبہ ہمبستری کرتا ہو تو پیشاب چھوٹا اتا اس کے بعد دوبارہ ہمبسری کرنے سے فارغ ہوتا ہوں کبھی کبھی جلن بھی ہوتی ہے ابھی تک بیوی کا حمل بھی نہیں ہوا اور میں پیشاب کا ٹیسٹ آغا خان سے پچھلے مہنہ کروایا بیکٹیریا ظاہر نہیں ہوئے۔ مجھے علاج بتائیں کوئی مسلہ تو نہیں بچہ نہیں ہو رہا ہے۔ اور سیمن کا ٹیسٹ کرانے گیا تو مجھے ہاتھ سے سیمن دینا نہیں ایا روم میں بھی کوشش کی نہیں ہوا میری بیوی گاوں میں ہے اور وہاں اس ٹیسٹ کی سہولت نہیں۔

Attach Photo here: