Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 24, lahore
مجھے مقعد کے ساتھ چھوٹا سا چھالا ہے۔۔ میرا کام کمپیوٹر بیسڈ ہے تو، جب زیادہ ٹائم بیٹھا رہوں یا سفر کروں تو مجھے الجھن محسوس ہوتی اور اس کا سائز بڑھ جاتا ہے۔ لیکن جیسے ہی اس کو دباتا ہوں تو وہ ختم ہو جاتا ہے۔ اب یہ کنفرم نہیں کہ اس میں پس ہے یا خون ۔۔۔۔۔
چھالے کی علامات سرخی مائل ہیں۔ روز اس کے سائز میں کمی زیادتی ہوتی رہتی ہے۔ اور جب سائز بڑھتا ہے تو بار بار حاجت ہوتی ہے اور درد ہوتا ہے ، سکون سے بیٹھا بی نہیں جاتا۔۔۔
مجھے اس کا علاج کروانا ہے، مجھے یہ بواسیر کی ابتدائی علامت بھی لگ رہی اور فیسٹولا بھی۔۔۔
plz take online video consultation.thank
https://www.marham.pk/doctors/multan/urologist/dr-muhammad-waqas-khan
please take online consultation
1,067 Positive Reviews