Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 34, Faisalabad
مجھے پیشاب بار بار آتا ہے، ایک دفعہ پیشاب کر کے باہر نکلو تو ایسے لگتا ہے جیسے ابھی بھی مثانے میں پیشاب ہیں، جسے Penis کے اندر ہر وقت کوئی خارش ,Itching , جیسے لگتی ہو۔۔ پیشاب آخر میں قطرہ قطرہ کر کے، کئی کئی دیر تک آتے رہتے ہیں۔۔
پیشاب جلن ساتھ بھی نہیں آتا، نا کوئی درد ہوتی ہیں۔۔
کبھی کبھی ایسے لگتا جیسے Penis ساتھ ہیں ہی نہیں ، اتنا کمزور محسوس ہوتا ہے،
2,3 سیکنڈ میں مکمل ڈسچارج ہوجاتا ہے۔۔ Sex Desire آتے ہیں مثانے سے قطرے نکلنے لگ جاتے ہیں۔۔
پیٹ میں گیس بہت بنتی ہیں، انگزائٹی کا مسلہ رہتا ہے، کمزوری بہت رہتی ہیں۔۔