Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 26 years old, faisalabad
اسلام علیکم سر میری عمر 26 سال ہے میں نے ایک سال پہلے رنگ ٹیسٹ کیا تھا اس کے بعد سے مجھے پیشاب کے ساتھ پیپسی کلر کا بلڈ آتا ہے کئی بار رک جاتا ہے کئی بار پھر آنے لگ جاتا ہے میری دونوں کیڈنی میں چھ ایم کے سٹون ہے دائیں سائیڈ کا سٹون 10 ایم ایم کا تھا میں نے لیتھوٹرپسی کروائی تو اس کے بعد وہ آدھا ٹوٹ کر نکل گیا آدھا رہ گیا مجھے پیشاب کے ساتھ بلڈ آتا ہے اور میرے مثانے میں درد رہتی ہے جب میں کوئی بھاری چیز اٹھاتا ہوں بھاگتا ہوں یا پیشاب کو روکنے کی کوشش کرتا ہوں تو مثانے میں درد ہوتی ہے میں نے اپنے IVP کروائے تھے اس میں مجھے ڈاکٹر نے بتایا کہ جو کڈنی سے یور ٹر نکل کر بلیڈر میں شامل ہوتی ہے وہ اینڈ سے بہت بریک ہوچکی ہے آپ سب بھائی میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا مجھے درد اور بلیڈ سٹون کی وجہ سے آتا ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے سر کوئی ڈاکٹر کہتا ہے کہ مجھے مثانے کا کینسر ہو گیا ہے کوئی کہتا ہے سٹنٹ پڑھنے ہیں اسی چکر میں دو سے ڈھائی لاکھ روپے لگا چکا ہوں مہربانی فرما کر مجھے صحیح راستہ دکھائیں