1 Best Doctors For Coarctation Of The Aorta In Gujranwala

Pediatric Cardiologist

M.B.B.S. - King Edward Medical University, Pakistan, 2003, F.C.P.S. - College of Physicians & Surgeons Pakistan (CPSP), Pakistan, 2009

Experience

16 Yrs

Satisfaction

100%

Angina Cardiac Arrest Heart Attack
Quick Booking, Zero Waiting
Pick a Fast Confirm doctor, and your booking is confirmed right away, no delays.
What is Patient Recovery?

Patient Recovery measures how many patients reported feeling better after their consultation with this doctor.

The percentage is based on responses from at least 50 patients who were contacted after their consultation.

پیشینٹ ریکوری (صحت یابی) کیا ہے؟

پیشینٹ ریکوری اس چیز کا پیمانہ ہے کہ کتنے مریضوں نے اس ڈاکٹر سے علاج کے بعد اپنی صحت میں بہتری محسوس کی!

یہ فیصد کم از کم 50 مریضوں کے جوابات پر مبنی ہے جن سے علاج کے بعد رابطہ کیا گیا۔

How can I find treatment for Coarctation Of The Aorta in Gujranwala?

You can find treatment for Coarctation Of The Aorta in Gujranwala by consulting a verified doctor through Marham. Compare the doctors listed on this page by their experience, consultation fees, patient reviews, and availability to choose the right doctor for your needs. Once you've made your choice, book an online or in-clinic consultation in just a few clicks.

Frequently Asked Questions

Click Here To book your appointment with a specialist of Coarctation Of The Aorta. You can also book your appointment with a specialist of Coarctation Of The Aorta by calling at 042-34500888 or 042-34500888. There are no extra charges for booking through Marham.

No, there are no extra charges to book an appointment through marham.pk

The fee for specialists of Coarctation Of The Aorta in gujranwala varies from PKR 500-3000 depending upon doctor's experience and qualification.

جن بچوں میں ایورٹک کوارکٹیشن کا مسلہ درپیش ہوتا ہے ان میں یہ علامات ظاہر ہو سکتی ہیں
رنگت کا پیلا پن
بے چینی
زیادہ پسینہ آنا
سان لینے میں دشواری
دودھ پینے اور کھانے پینے میں مشکل
بچپن کے علاوہ اگر کسی بالغ انسان کو بھی یہ تکلیف ہو تو اس کی علامات کچھ اس طرح سے ہوتی ہیں
ہائی بلڈ پریشر
سر درد
پٹھوں کی کمزوری
پیروں کا ٹھنڈا ہونا یا ٹانگوں میں بل پڑنا
ناک سے خون آنا
سینے میں درد


بیس سال قبل تک اس بیماری کا واحد علاج سرجری ہی تھا ۔ اس بیماری کے علاج میں سرجری اب بھی کامیاب ترین طریقہ علاج ہے مگر بالغ افراد میں اس کے لیۓ بیلون اینجیو پلاسٹی بھی کی جا سکتی ہے اس کے علاوہ اسٹنٹنگ ، اسٹنٹ گرافٹنگ اور ہائیـرڈ مرمت جو کہ اوپن سرجری اور اسٹنٹ گرافٹنگ کا مجوعہ ہے استعمال کی جا رہی ہے ۔ مریض کی صحت کی مجموعی صورتحال طریقہ علاج کا فیصلہ کرتی ہے ۔ رکاوٹ کا سائز اور اس کی شدت بھی علاج کے طریقہ کار کا فیصلہ کرتی ہے جو کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
اینڈ ٹو اینڈ اینسٹوموسس
سرجری
اگر رکاوٹ چھوٹی ہو تو بائی پاس کیا جاسکتا ہے جس میں ایورٹا میں ایک ٹکڑا گرافٹ کیا جاتا ہے تاکہ خون کی روانی بحال ہو جاۓ ۔ اور اگر اس کے ساتھ ساتھ والو میں بھی خرابی ہو تو اس کے ساتھ والو کی بھی مرمت کی جاتی ہے-