وینٹریکل سیپٹل خرابی سے مراد وہ پیدائشی نقص ہے جس مین دل کے اس پردے میں سوراخ ہوتا ہے جو کہ دل کے نیچے والے وینٹریکل کے دو حصوں کو آپس میں جدا کرتا ہے ۔ اس دیوار کو وینٹریکلر دیوار بھی کہتے ہیں ۔ یہ ایک عام پیدائشی بیماری ہے-
وینٹریکلر سیپٹل خرابی کی درج ذیل علامات ہو سکتی ہیں
سانس لینے مین دشواری
سانسوں کا تیز چلنا
دل کی دھڑکن کا تیز ہونا
جلد کا زرد ہونا
وزن کے بڑھنے میں دشواری
دودھ پیتے ہوۓ پسینہ آنا
بار بار سانس کا انفیکشن
اس بیماری کے علاج کے لیۓ سرجری کی جاتی ہے ۔ کچھ خرابیون کوایف دی اے سے منظور شدہ آلات کی مدد سے دور کیا جاتا ہے جن میں دل کے کیتھیٹر کا استعمال شامل ہے






