Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 25, Multan
10 سالی کی عمر میں مشت زنی شروع کی تھی اور پورن دیکھنا,سیکس کے بارے میں 15,15 گھنٹے روزانہ سوچنا تب میں 10 سال کا تھا۔ اب 15 سال ہو گئے ہیں مجھے روزانہ رات کو خواب میں احتلام ہوتا ہے کبھی ہے کوئی رات خالی گزر جائے, بہت سے ڈاکٹرز کر دکھایا وہ کونسلنگ کے ذریعے علاج کرتے اور میڈیسن سے بھی, طب والوں سے بھی علاج کروایا مگر بہتری نہیں آئی اپنی طرف سے علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اب خدا پر چھڑ دیا ہے کہ کسی مسیحا سے ملوا دے بس جو میرا درد جان کر علاج کردے۔ دماغ کمزور ہو چکا ہر وقت سر درد رہتا, جسم میں درد, دل کی دھڑکن بہت تیز رہتی, گھبراہٹ بے چینی کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا۔ بال جھڑ رہے ہیں سر میں خشکی کی وجہ سے زخم ہو چکے ہیں۔ اور میں بہت اچھی کمپنی میں مینیجر ہوں اور مزید جاب کو جاری رکھنا میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔ کوئی دل سے علاج کردے یار بس میں ذندگی بھر احسان مند رہوں گا۔ میں بھی چاہتا ہوں کہ درد کے بغیر والی نارمل ذندگی جیوؤں۔ ابھی ملتان میں ایک سائیکیٹرس ڈاکٹر ساجد صاحب سے ٹائم لیا ہے اللّٰہ پاک شافی ہے۔
Thank you for sharing. Kindly visit online we will sort out the possible reason and a treatment accordingly.
Thank
582 Positive Reviews