Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 20, Lahore
ایک مہینے پہلے میری شادی ہوئی ہے اور میری عمر تقریبا 20 سال ہے اور شادی سے پہلے میں نے زندگی میں کبھی بھی سیکس نہیں کیا لیکن میری ٹائمنگ کا بہت مسئلہ آرہا میری ٹائمنگ 20 سے 30 سیکنڈ ہے کوئی ڈاکٹر مجھے اس کا حال بتا دیں کوئی ورزش یا خوراک بتا دیں مجھے ایک سال احتلام کا مسئلہ رہا ہے اس کے علاوہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں کوئی ڈاکٹر خدا کے لئے مجھے اس کا حل بتا دیں میں بہت پریشان ہوں کہ اتنی کم عمر میں مجھے یہ مسئلہ آرہا ہے
be reassured
Premature ejaculation ( dec. Timing ) is a treatable disease,usually related to some underlying psychological issues.
Kindly visit online for further help.
Feel free to discuss any further query or doubt.
582 Positive Reviews