Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 33 years old, Bahawalpur
میں شادی شدہ ہوں میرے 2 بچے ہیں میری چھاتی میں بہت تکلیف ہے۔ چھاتی کی دودھ والی جگہ کے ارد گرد دانے بنے ہوئے ہیں۔ ہاتھ لگانے سے تکلیف ہوتی ہے۔ میرے دونوں بچوں نے میرا دودھ نہیں پیا کیونکہ دودھ پینے کے قابل نہیں تھا۔ مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں۔
where are you from , apna ultrasound karaayen from radiologist, ultrasound B/L breast and axilla , and breast surgeon ko check karaayen
where are you from , apna ultrasound karaayen from radiologist, ultrasound B/L breast and axilla , and breast surgeon ko check karaayen
Patient
Post Owner
ویسے تو ہم ضلع وہاڑی کے رہائشی ہیں۔ لیکن ہم بہاولپور چیک اپ کروا لیں گے
2 weeks ago