Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dermatologist on 20 سالہ لڑکی - چہرے پر بار بار نکلنے والی دردناک گلٹیاں اور پیپ والے دانے

person-avatar

Asking for Self, Female, 20 years old, Rawalpindi

> جلد کے اندر گلٹی بنتی ہے جلد کے اوپر درد ہوتا ہے جگہ سرخ ہو جاتی ہے پیپ والے دانے ہوتے ہیں لیکن ان کا منہ نہیں بنتا ایک ہی جگہ بار بار نکلتے ہیں ختم ہوتی ہے گلٹی پھر نکل آتے ہیں گالوں پر اپر لپس پر تھوڑی پر میں نے سکن اورین بھی لگائی کچھ عرصہ لیکن نہیں فرق پڑا اب بہت زیادہ حالت خراب ہے بہت پھیل گئے ہیں دانے پلیز میری مدد کریں

Homeopath in Karachi - Psychologist Dr. Basit Chawla

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain


0

0

Attach Photo here: