Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Other, Male, 7 years old, Mailsi
میرے ایک دوست کے 7 سال کے بیٹے کا جسم دیسی گھی گرنے کی وجہ سے جل گیا ہے.. یہاں ہمارے شہر میں کوئی برن سینٹر نہیں ہے. ایمرجنسی میں ڈاکٹر نے فرسٹ ایڈ دی ہے مگر کہا ہے کہ پریشانی کی بات نہیں. کہیں نہ لیکر جائیں. (ہمارے خیال سے کافی زیادہ جل گیا ہے.. ٹھیک ہو جائے گا.. صرف اوپر کی سکن جلی ہے. اگر کوئی رہنمائی کر دے پلیز کہ کیا برن سنٹر لے جائیں یا نہیں.. اور کوئی دوا بتا سکیں تو. میری پاس ایک ویڈیو ہے اگر کہیں تو میں کمنٹ میں پوسٹ کر دوں..
jism ka konsa hissa mutasir hoa hai?bachqy ko jalay hoye kitna arsa ho chuka hai?
https://www.marham.pk/online-consultation/dermatologist/islamabad/dr-khalid-aslam-21906
31 Positive Reviews