Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Someone Else, Other, Male, 1 years old, Lahore
السلام علیکم گیارہ ماہ کا میرا بیٹا ہے اسے یہ نکل آئے ہیں ابھی 15 ماہ اسکو ویکسینیشن لگنی تھی لیکن اس سے پہلے ہی اسکو چکن پاکس نکل گئیے۔۔۔ براہ مہربانی مجھے بتائیں اس پر کچھ لگا سکتے ہیں؟ کوئی لوشن یا کوئی کریم۔۔ کبھی۔ کبھی چڑچڑا ہو جاتا ہے۔ لیکن مدر فیڈ پراپر لے رہا ہے سو بھی رہا ہے ٹھیک لیکن اس نے ٹھوس غذا کم کر دی ہے پہلے سے ۔۔ براہ کرم مجھے بتائیے۔ شکریہ