Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dermatologist on Hair Fall & Skin Wrinkles

person-avatar

Asking For Self, Male 30, Lahore

جی السلام علیکم ڈاکٹر صاحب /صاحبہ۔ میرے پال بڑے تیزی سے گر رہے ہیں تقریبا تین سال ہو گئے ہیں بہت سارے پروڈکٹس اور ہیئر ائل یوز کیے ہیں ابھی تقریبا ڈیڑھ سال سے فلاسفر ہیر ائل یوز کر رہا ہوں جس سے بال کرنا رک تو جاتے ہیں لیکن کبھی دو یا تین ماہ بعد دوبارہ پھر گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور تقریبا ڈیڑھ سال سے میں نے اس کا استعمال چھوڑا نہیں ہے۔ اور سکن پرابلم ہے سکن پہ جھریاں پڑ رہی ہیں اور 30 سال کی ایج میں میں الموسٹ 45 کا لگتا ہوں۔ حالانکہ میں نے ڈائٹ کو بھی اچھا کیا ہوا ہے الموسٹ ایک ڈیڑھ سال سے میں نے شہد ڈرائی فروٹ وقت پہ کھانا وقت پہ سونا اور ڈیلی کا کوئی فروٹ اپنی روٹین میں شامل کیا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہو رہا پلیز اپ گائیڈ کرتے ہیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے

General Physician in Multan - Dr. Muhammad Mudasir Saleem

AOA sir, kbse he ye issue? koi test kraya ? koi med li apne? preshan na hon it's curable


0

0

Homeopath in Haripur - Dr. Syed Akhlaq Hussain Shah

I will help u through Homeo medicine..Enshahallha after used these medicine u feel batter .I need ur details history plzzz book appointment through Marham


0

0

Attach Photo here: