Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Mother, Female 43, Sargodha
تقریبآ 8 سال سے میری والدہ کے ہاتھ خراب ہیں ۔ ان کا کوئی ایکسیڈینٹ بھی نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی ہڈی کا مسئلہ ہے ۔ لیکن ان کی ہتھیلیاں خود بخود ہی پھٹ جاتی ہیں اور ان میں درد بھی ہوتا ہے۔ اور خون بھی اور ویاں پر چھوٹے چھوٹے کٹ بن جاتے ہیں۔ اور ابھی یہ بیماری ٹانگ پر بھی آگئی ہے اسکا کوئی علاج بتائیں بہت ڈاکٹروں کو چیک کروایا ہے لیکن وہ کہتے ہیں یہ ٹھیک نہیں ہوسکتا
book appointment
book your appointment for online consultation
500 Positive Reviews