Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Male 28, manshra
سکن بیت ٹائیٹ ہے اور جسے ہی کو ہلکا پلکا کام کرنا چاہے تو چھالے پڑ جاتے ہیں ہاتھ پاؤں اور چہرہ اس کی لپیٹ میں زیادہ رہتا ہے کوئی اگر ہاتھ یا پاؤں کو تھوڑا بھی دباۓ یا کھینچے تو وہاں پر چھالے پڑ جاتے ہیں جو ٹھیک ہونے مہینہ تک لگ جاتا ہے اس کے ساتھ ہی سارے ناخن ہاتھ پاؤں کے خراب ہی رہتے ہیں اک دوست ہے براۓ مہربانی کوئی رہنمائی فرمائیں کیا کرنا چاہیے
aoa sir kbse he ye issue? koi test kraya? koi med li? weight
book appointment
https://www.marham.pk/online-consultation/dermatologist/islamabad/dr-khalid-aslam-21906
479 Positive Reviews