Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dermatologist on سر میں شدید خشکی، جلن اور بالوں کے مسائل

person-avatar

Asking for Self, Male, 18 years old, Karachi

مجھے ڈھائی سال سے سر میں شدید خشکی کا مسئلہ ہے، جو سر کی جلد پر جم گئی ہے۔ جب میں ہاتھ پھیرتا ہوں تو جمی ہوئی خشکی کے سخت ذرات جھڑتے ہیں۔ مرچ مصالحے والی چیزیں کھانے، دھوپ اور پسینے سے سر میں شدید چبھن اور جلن محسوس ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ، اب میرے بال کمزور بھی ہو رہے ہیں اور تھوڑے بہت بال سفید بھی ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ میں نے کئی عام طریقے آزما لیے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ براہِ کرم مشورہ دیں

Attach Photo here: