Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 36 years old, Karachi
السلام وعلیکم، امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ میری عمر 36 سال ہے غیر شادی شدہ ہوں۔ سر کے بال بہت کمزور ہیں ہیئر برش کرتے وقت بال بہت ٹوٹتے ہیں اور Selsun Shampoo استعمال نہیں کروں تو سر میں خشکی ہو جاتی ہے اور اگر شیمپو استعمال نہیں کروں تو سر کے بال جمے جمے سے لگتے ہیں۔ یہ سب ٹیسٹ بھی کروائے سب نارمل ہیں۔ B12 (291), FBS, LFT, Lipid Profile (124), PT, HBS Ag, Hematology, HCV Antibody, H-Pilori, Urine DR, Chest R-xay۔ ECG. بہت پریشان ہوں۔ پلیز کوئ اچھا شیمپو/تیل بتادیجئیے جس سے بال ٹوٹنا بند اور خشکی ختم ہو جائے، بال مضبوط ہوجائے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے (آمین یارب العالمین)
Book appointment
Patient
Post Owner
Sir I try but your profile is not showing
2 days ago