Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dermatologist on میرے گردن کے پچھلے سائیڈ پر ہلکی خارش ہوئی اور داد بن گیا

person-avatar

Asking for Self, Male, 41 years old, Jahanian

اسلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے میں نے 2 دن پہلے بیف کھایا جس سے یہ مسلہ بنا کہ میری گردن کے پچھے والے حصہ پر داد بن گی جو کہ بہت جلن کر رہی ہے رات کو سونا بھی مشکل ہے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا

Attach Photo here: