Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dermatologist on جسم پر یعنی جلد کے اندر گوشت کے ساتھ گول نما جیسے کوئی اخروٹ کی مانند دانے ہے

person-avatar

Asking For Self, Male 21, Hab choki Balochistan

میری والدہ کے سارے جسم میں مثلاً ہاتھوں میں کمر میں رانوں پر بہت بڑے اور گول نما سخت دانے ہے لیکن یہ گوشت کے اندر مطلب ساتھ میں ہوتے ہیں اور یہ مسلسل اور بڑ رہے ہیں جس سے میری والدہ کو بخار بھی ہوتے ہیں کیا کوئی ڈاکٹر بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے اور علاج ہے اس کا

Member of Marham-Forum

kindly make online video call appointment by marham pk with my self dr sobia Mohammad ar 6pm or tomorrow morning 10am


0

0

Attach Photo here: