Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male, 23 Years old, Pakistan
اسلام علیکم۔ کوئی ڈاکٹر صاحب موجھے مشورہ دیے کہ میں جب منہ بند بھی کرتا ہو تب ب میرے دانتو کے درمیان بہوت فاصلہ ہوتا ہے اور دونوں سائڈ والا دانت بھی آپس میں پورے طرح نہیں ملتے جس کے وجہ سے کھانا بہوت مشکل ہوتا ہے حس کا گوشت کو میں نیچے پیکچر بھی آپ لوگو کیساتھ شیئر کرتا ہو کوئی پرمیننٹ علاج ہو تو پلیز بتائے ۔ شکریہ
book appointment for consultation and treatment
visit me at Mednic Medical Complex 227-c johar Town Lahore
128 Positive Reviews