Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 48 years old, Islamabad H-13
السلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ مسئلہ تقریبا ایک سال سے کبھی ٹھیک ہو جاتا ہے اور کبھی اچانک کوئ چیز کھانے سے جیسے گوشت چاول پکوڑےوغیرہ گرم چیزیں میرے فیس پر اس طرح ہو جاتا ہے کچھ ڈاکٹروں کو دکھایا کسی نے ہائی پوٹنسی اسٹرائیڈ دیا کریم اسٹرائیڈ والے دیے پرابھی معاملہ کوئی پراپر حل نہیں ہوا ویسے بچپن سے نہ بچپن سے سکن کے مسائل ہوتے رہیں پر اتنی زیادہ نہیں ہوئے اور اور اسی دوران تقریبا اٹھارہ بیس سال میں ملک سے باہر رہا جہاں پر میں بالکل صحت مند رہا مجھے کوئی کسی قسم کا کوئی پرابلم نہیں ہوا اور جب سے میں ملک واپس ایا ہوں یہ مجھے کبھی پاؤں کبھی ہاتھوں پے سر میں پر اس دفعہ فیس کو متاثر کیا جس سے میں زیادہ پریشان ہوں جسم میں حرارت بہت زیادہ ہےج وہ جگہ انتہائ گرم ہوتی ہے جہاں خارش ہولو بلڈ پریشر ہوتا ہے تھوڑا سا باقی ڈائبیٹک وغیرہ کوئی بیماری نہیں ہے ایکسرسائز بھی کرتا ہوں بھاگ دوڑ بھی کرتا ہوں یہ ڈاکٹر صاحب ہے پلیز ذرا چیک کر لیں فی الحال یہ فیس والا جو معاملہ ہے نا یہ تھوڑا سا سیریس بھی ہے اور مجھے ڈسٹرب بھی کر رہا ہے قریب الجوار جو جن ڈاکٹروں کے پاس گیا کسی نے ایول لگایا کسی نے کوئی اسٹ