Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 41 years old, Sahiwal,punjab
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں ایک ٹیچر ہوں اور مجھے یہ کہنا ہے کہ بہت سالوں سے میرا اوسط وزن 73 کلوگرام تھا ۔ لیکن پچھلے ایک سال سے میرا وزن مسلسل بڑھ رہا ہے اور اب میرا وزن 85 کلوگرام ہو چکا ہے پیٹ زیادہ نمایاں ہے۔ گھٹنوں میں بھی درد رہتا ہے شاید فاصلہ کم ہو رہا ہے۔ 20 سال سگریٹ نوشی کی تھی اب 8 ماہ سے چھوڑ دی ہے ۔ ۔مجھے لگتا ہے کہ شاید ہارمونز کا مسئلہ ہے ۔ آپ مہربانی فرما کر اپنی قیمتی رائے سے مستفید فرمائیں ۔شکریہ
detailed history needed for better outcome
Book appointment online or call at
042-34500888, 427,
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-042-34500888, 427, 042-34500888, 427,
book for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
643 Positive Reviews