Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Male 24, Peshawar
مجھے ایک مسئلہ ہے کہ جب میں پیشاب کرتا ہوں یا پاخانہ کے ساتھ پیشاب کرتا ہوں تو پیشاب رک رک کر آتاہے تقریباً 10 سے 15 منٹ لگ جاتے ہیں تب جا کر قطرے رکتے ھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جب پیشاب کی حاجت آتی ہے دباؤ کے ساتھ، تو قطرے آتے ہیں جس سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں۔ یہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے اور حل کیا ہے اسکا۔ شکریہ
investigate urgent
33 Positive Reviews