Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Other, Female, 20 years old, Kp
میری بتھجی جس کی عمر 20 سال ہے۔ تقریبا 10۔ 11 سال پہلے زخمی ہونے کی وجہ سے اس کی بینائی ختم ہوگئی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ ریٹینا پھٹ گئی ہے ۔ اپریشن کیا۔ لیکن نظر ٹھیک نہیں ہوئی۔ کیا اب ایسا کوئی طریقہ علاج ممکن ہے۔ کہ اس کی ریٹینا ٹھیک ہوسکے۔ اور بینائی واپس اجائے۔ شکریہ
Allah bless her with healthy vision consult with eye surgeon
158 Positive Reviews