Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 29, karachi
asalamualaikum مجھے پہلے کافی سال پہلےاور حال ہی میں ماہر نفسیات سے بھی علاج۔ کرایا تھا انھوں نے co depricap 3/25دی تھی جس سے 2سال سکون سے گزر گئے تھے میں نے علاج مکمل نہیں کیا تھا دوا چھوڑ دی تھی درمیان میں ہیں انکزائٹی کا ایشو رہا تھا کافی علاج کرایا تھا وقتی طور پر ٹھیک رہتا تھا سال چھ ماہ پھر وہی شروع سیرا ڈیپ 10 ایم جی بہت استعمال کی ہے اور معدے میں تیزابیت بہت ہوتی ہے گڑگڑاہٹ کی آوازیں آتی ہیں دماغ میں عجیب خیالات چلتے رہتے ہیں خودکشی کے خیالات پریشان کرتے ہیں جبکہ وہ میں لانا نہیں چاہتا ہوں ذہن میں اور انکے آنے سے مجھے ڈر لگتا ہے اکیلے رہنے سے بھی مجھے اب ڈر لگنے لگا ہے اور اکیلے باہر جانے سے بھی کچھ ادویات استعمال کررہا ہوں میں ابھی جن میں levosulipiride 25mg 2times a day vitamin E capsules 400mg 2times a day sufvac 5mg tablet Raat ko aik hitop medicine 25mg Raat ko aik
ابھی سی بی سی میں blood count red 3.7 hai sgpt 64 hai baqi urine Dr normal hai urea creatine normal hai electrolytes normal Hain cbc mai remarks macrocytic Aya hai mcv 111 hai ..
mjhy JB urine wagera at
Thank you for asking.
This need an assessment.
Kindly book online for a detail assessment and further treatment guidance accordingly.
https://www.marham.pk/doctors/karachi/psychiatrist/dr-muhammad-ayub-baloch-gold-medalist
587 Positive Reviews