Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 37 years old, Sodian Gujar
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں معذور لڑکی ہوں میری عمر35سال ہے مجھے بہت زیادہ قبض ہوتی ہے اب تو یہ حساب ہو گیا ہے کہ بہت دن قبض رہتی ہے ٹھیک نہیں ہوتی میرا پیٹ پھول گیا ہے اور ہر وقت بلوٹنگ رہتی ہے گیس بنی رہتی ہے کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا بہت زیادہ تکلیف کا شکار ہوں اگر قبض کی دوائی لے لوں تو اور تکلیف بڑھ جاتی ہے کھانے کے بعد اور پیٹ پھول جاتا ہے اور مجھے پتے کی پتھری بھی ہے 13 ایم ایم کی
Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
150 Positive Reviews