Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 9 years old, Chakwal
میرا بچہ نو سال کا ہے اور اس کا وزن نہیں بڑھ رہا اس کا اس وقت وزن انیس کلو ہے اس وقت اس کا وزن ڈیڑھ سال پہلے سولہ کلو تھا تو ہم نے مختلف ڈاکٹروں کو چیک کرانا شروع کیا ایک ڈاکٹر نے اس کو قبل تشخیص کی اور لیگزو برون سیرپ دے دیا اس کے ساتھ کچھ نیوٹریشنز وہ چھ مہینے دیا اس سے تقریباً ڈیڑھ کلو فرق پڑا چھ مہینے میں لیکن پھر اس نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا اس کے بعد ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کیا انہوں نے لاساکیل سیرپ لکھ کے دیا وہ بھی دیتے رہے کچھ فرق اس سے بھی پڑا لیکن مکمل فرق نہیں پڑ رہا اب آپ کو فزیکل چیک اپ کرانا چاہیے یا ویڈیو کنسلٹیشن پہ آپ کر دیں گے یہ مجھے مشورہ ضرور دیجیے گایا اگر کوئی بہتر مشورہ دے دیں تو مہربانی ہو گی
I can help and guide you all
It's permanently treatable after taking some medicine don't you worry detailed history required kindly book appointment with me it's a permanent solution within days you will be completely
Patient
Post Owner
How can you help please guide me
7 months ago
BS (Hons.) Food & Nutrition | Rahim Yar Khan | Book Appointment
I need some details
7 months ago