Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 41 years old, Lyari town Karachi
مجھے کافی عرصہ سے گیس کی پرابلم ہے لیفٹ سائیڈ پر ہارٹ اور شولڈر میں شدید بھاری پن مستقل, اور کبھی کبھار ہلکا پین بھی ہوتا ہے لیفٹ ہینڈ بھی زیادہ دیر موبائل رکھو تو بھاری ہونے لگتا ہے ۔ رائٹ سائیڈ باڈی میں سر اور گردن میں بے چینی رہتی ہے محسوس ہوتا ہے گلے میں کچھ ہے جب کے کھانے پینے میں کوئی پرابلم نہیں۔۔۔بیک میں گردن گلے کے پٹھو میں شدید کھینچاؤ اور تکلیف رہتی ہے جو بہت اریٹیٹ کرتی ہے ۔
گیس کافی خارج ہوتی ہے ۔ بڑے واش روم کے لیئے بیٹھتا ہوں تو نارمل ہے مطلب سخت نہیں ہے مگر بہت دیر لگنے کے بعد بھی محسوس ہوتا ہے کے مکمل فراغت نہیں ہوئی ٹانگیں سُن ہو جاتی ہیں۔
ان علامتوں سے آپ بتائیں میرے مسئلے اور اسکے حل کے بارے میں ۔۔۔ ذہنی طور پر بہہہہہت پریشانی محسوس کرتا ہوں ۔ عمر 40 سال ۔ کام کی نوعیت شاپ کیپر بیٹھنے والی جاب ہے تقریباً 12/14 گھنٹے بیٹھنا ہوتا ہے ۔ جزاک اللہ خیراً