Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gastroenterologist on Gestro

person-avatar

Asking For Self, Male 30, Rawalpindi

مجھے معدے کا بہت زیادہ مسئلہ ہے میرے معدے کی خرابی کی وجہ سے مجھے منہ میں سفید کلر کے دانے بھی نکلتے ہیں میں بہت زیادہ میڈیسن بھی استعمال کر چکی ہوں لیکن مجھے کوئی افاقہ نہیں ہوتا ہے دیسی ٹوٹکوں کی وجہ سے کافی تکلیف کے بعد مجھے ارام ہوتا ہے مجھے اس کا کوئی پرماننٹ حل بتا دیں

Attach Photo here: