Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male, 32 Years old, ?????
ڈاکٹر صاحب مجھے خونی باواسیر کی شکائیت ہے ۲۰۰۱۶ سے اکثر پیشاب کے ساتھ خون آتا تھا اور اس بار جب دسمبر میں بھی یہ شکائت ہوئی تھی اور جو نارمل خون آتا ہے وہ تو آیا لیکن کچھ دن بعد مجھے لگا کہ آج بھی خون آئے گا لیکن اس دن میں نے بہت زور لگایا جس کی وجہ سے مجھے جما ہوا خون آیا جب میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا تو ڈاکٹر نے ویڈیوسکوپی کا مشورہ دیا جس میں ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ آپ کو اینل فشر ہے جب ویڈیو سکوپی کر رہے تھے تو میں نے ایک ابھار دیکھا تھا اس کے آگے تھوڑا سا کٹ لگا ہوا تھا جس سے وہ ابنارمل خون نکلا تھا تو ڈاکٹر نے اینل فشر کا بتایا تھا اس کے بعد میں نے پوچھا تھا تو انھوں نے سرجن کا بولا تھا کہ وہ آپریٹ کرے گا لیکن ان دنوں مجھے سومالیہ جانا تھا میں نے آپریٹ نہیں کروایا اور اس کے بعد سے مطلب کہ دسمبر سے لے کر اب تک میں نے آپریٹ نہیں کروایا لیکن مجھے کمر میں درد ہونا سٹارٹ ہوگیا ہے وہ ب عجیب سا ریڑ کی ہڈی کے آس پاس محسوس ہوتا ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائی جائے
Patient
Post Owner
Dear Doctor did you read all because it was in Urdu and when I posted after that codes language came so please confirm if you read then I will book appointment
4 years ago