Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 21, muzaffrabad
مجھے پانچ سال سے میں معدہ کا مسئلہ ہے پانچ سال سے ٹیبلٹ لے رہا ہوں مگر کوئی فرق نہیں مظفرآباد میں بہت سارے ڈاکٹر کو چیک کروایا لیکن بیماری کی سمجھ نہیں آرہی 5بار ایبٹ آباد سے بھی دوائی لےکے کھا چکا ہوں سال میں تقریبا آٹھ مہینے میں بیمار رہتا ہوں اب خون بالکل ختم ہوگیا ہے میرا جسم کو خون نہیں بنا رہا میرا جسم اس طرح ہے جیسے 70سال کے آدمی کا جسم ہوتا ہے منہ پر جھریاں پڑ چکی ہے میری عمر ابھی 21 سال ہے میرے آپ کے ناخن سفید ہو چکے ہیں جسم بہت زیادہ کمزور ہوچکا ہے پانچ قدم چلتا ہوں تو تھک جاتا ہوں کوئی بھی کام کرنا چاہو تو نہیں کر سکتا ڈاکٹروں کے پاس جاتا ہوں تو میں سمجھ نہیں آتی دوائی دے کر واپس بھیج دیتے کوئی میدے کا مسئلہ بتاتا ہے کوئی جگر کا تو کوئی دل کا ہیں ابھی میں آخری سٹیج کو پہنچ گیا ہوں ڈاکٹر ٹیسٹ کروا کے اپنےفیس لے لیتے ہیں اور واپس بھیج دیتے ہیں اور وہ دنیا کھانے سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا غریب آدمی ہوں جو بھی کماتا ہوں وہ ڈاکٹروں کو دینا پڑتا ہے اتنا میں کماتا نہیں جتنا مجھے ڈاکٹروں کو دینا پڑتا ہے اور میری بیماری بھی کلیئر نہیں ہو رہی کوئی اچھا سا ڈاکٹر مہربانی فرما کر میر