Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 21 years old, Jhang
السلام و علیکم سر۔ مجھے تین دن پہلے موشن لگے تھے۔ بعد میں موشن سے تو آرام آ گیا ۔ لیکن اب جیسے ہی کوئی چیز کھاتا ہوں تو تھوڑی دیر بعد پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے اور پاخانہ آ جاتا ہے اور پاخانہ والی جگہ پہ ہلکا پھلکا درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج بتا دیں میں یہاں سے دوائی خرید لوں گا۔شکریہ
kindly get online consultation for better understanding of the symptoms and appropriate treatment options
710 Positive Reviews