Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 39, azad kashmir
اسلام علیکم میں کافی عرصہ سے معدے کے مسائل سے دو چار ہوں ، پیٹ بہت پھولا ہوا رہتا ہے سر ہر وقت چکراتا رہتا ہے طبیعت بوجھل رہتی ہے پھٹوں میں بھی کھینچاو رہتا ہے ، اس جے ساتھ ساتھ انگزائیٹی بھی ہو گئی ہے ، کام سے بہت جلدی تھک جاتا ہوں ، اور بہت جلدی کنفیوز بھی ہو جاتا ہوں پلیز اس کا کوئی علاج بتائیں
kindly online consultation book karye so that ap ki behtar help ki ja saky
710 Positive Reviews