Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Female 50, Anarkali
اسلام و عليكم میرے lower back میں بل پڑ گیا تھا اس کے بعد سے اب پسلیوں سے لے کر نیچے lower abdominal میں درد اور کھنچاؤ رہتا ھے اور lower back میی کام کرنے کے کھڑی ھوتی ھوں تو بہت اکڑاو ھوتا ھے ۔کیا یہ ٹھیک ھو سکتا ہے ۔کس ڈاکٹر کو دکھاناچاہیے؟