Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 49, Karak, KPK
پچھلے 35 سال سے پیٹ میں بہت زیادہ گیس جمع ہوتی ہے۔ بڑا پیشاب دن میں آ سے 3 دفع آتا ہے۔ اکثر دست لگ جاتے ہیں جو ciprofloxacine کھا نے سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ بہت اعلان کروایا ہے اکثر ڈاکٹر حضرات IBS بیماری کے لئے دوائی دے دیتے ہیں۔ 15 سال پہلے colonoscopy اور تقریبا 20 سال پہلے indoscopy کروائی تھی جو کہ ٹھیک تھیں۔ باقی خون، پیشاب وغیرہ کے ٹسٹ بھی ہمیشہ ٹھیک آتے ہیں۔ دودھ، دہی، پیاز اور سبز سلاد سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ گیس کا بہت زیادہ مسئلہ ہے۔ شکریہ۔
your weight and height
Patient
Post Owner
Hight 5', 9"
Weight 70 kg
6 months ago
Doctor of Dietetics and Nutritional Sciences (DDNS) | Faisalabad | Book Appointment
WhatsApp me on this no I'll guide u zero double three five eight double six double zero seven four in detail
6 months ago