Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 28, DG Khan
کھانا کھانے کے بعد معدے پہ بوجھ آتا ہے ۔جبکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئ چیز معدے کو چیر رہا ہے ۔ اور جب پانی زیادہ پیتا ہوں تو پھر وہی روٹی کی بو جیسی ڈکاریں منہ میں آتی ہیں ۔۔ بد ہضمی بھی ہےئتیزابیت جلن کی طرح محسوس ہوتا ہے ۔ پھر کچھ بہتر ہوتا ہے اسکے بعد پھر وہی سلسلہ ۔۔ پلیز کوئی بہترین سیرپ یا دوا تجویز کیجیے
I will help u I need ur history for details plzzz book appointment through Marham app
198 Positive Reviews