Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Male 12, daska
ایک دن پہلے کے بچے ہوئے میٹھے چاول گرم کر کے کھائے اوپر سے ام کھایا ہے شام تک کھٹی ڈکاریں اتی رہیں اور صبح تک پیٹ خراب ہوا پڑا تھا چار دفعہ موشن کیے موشن کی وجہ سے زیادہ ویکنس نہیں ہے اور دو دفعہ فلیجل ٹیبلٹ لی ہے اس سے موشن رکے ہوئے ہیں البتہ پیٹ میں ہلکا ہلکا پین ہے اور گڑ گڑ ہے کچھ ایڈوائس کر دیں