Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gastroenterologist on پیٹ معدہ

person-avatar

Asking For Self, Male 26, samnabad faisalabad

پلیز کوی مشورہ دے اچھا سا۔دو سال سے میں تکلف میں ھو ۔میجھے ناں تو دودھ ھضم ھوتا ناں کوی دودھ سے بنی کوی چیز ۔صبح کے وقت جب حاجت کے لیے جاتا تو پتلہ پاخانہ اتا ۔یا کبھی کھل نا انا۔۔میری باڈی کا ماس بھی لٹک گیا ۔۔جسمانی کمزوری کے ساتھ جنسی کمزوری بھی ا گی ۔حالانکہ عمر کم ھے ۔پیلز یہ بتاے کون سے ٹیسٹ کرواو

Attach Photo here: