Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Hematologist on Iron Deficiency

person-avatar

Asking for Someone Else, Wife, Female, 18 years old, Rawalpindi

اسلام علیکم میری بیوی کی عمر 18 سال ہے اور وزن 80 تک جا چکا ہے مسلہ۔ خون کی کمی ہے hb 8.0 تک جا چکا ہے وجہ ۔ ماہواری میں خون زیادہ خارج ہوتا ہے راولپنڈی میں میں خون روکنے کیلئے اور خون بڑھانے کیلئے گائنی اور ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر کون ہوگا جو ہمارے اس مسلے کا علاج کرسکے۔ پلیز راہنمائی کردیں تاکہ ہم باقاعدہ علاج شروع کریں۔ شکریہ۔

Member of Marham-Forum

Is there someone

Attach Photo here: