Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 27, sargodha
میرے والد صاحب جگر کینسر کے مریض ہیں پچھلے 2 ماہ سے انکو پتہ چلا ہے اور ساتھ پیلا یرقان بھی ہے لیود ٹرانسپلانٹ والوں کو دیکھیا ہے لیکن انکی نہ سرجری ہو سکتی ہے نہ کچھ نہ ہی ٹیس کر سکتے ہیں بس میڈیسن دی ہیں انکا APF 4058 sa 3052پہ ایا ہے لیکن اج صبح سے وہ انکھیں نہی کھول رہے لیکن۔جسم کی حرکت کر رہے ہیں ہاتھ کا ہلانا ٹانگ اوپر نیچے کرنی سر سایڈ پہ کرنا ایسا کیوں ہے
you should take him to nearby tertiary care
479 Positive Reviews