Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Father, Male 57, Ghazi Ghat
میرے والد صاحب کو کالا اور پیلا یرقان دونوں ہیں جس کی وجہ سے ان کے جگر پر ایک دانہ بن چکا ہے تو ڈاکٹرز کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کینسر ہے یا کوئی اور چیز ہے تو برائے مہربانی کوئی اچھا سا جگر کا سپیشلسٹ ڈاکٹر بتائیں جن سے ہم چیک اپ کروائیں شکریہ